مجھ سے میرا حال نا پوچھا کرو
بے حال لوگوں کا کوئی حال نہیں ہوتا
جو تڑپٹے ہوں ہر لمحہ زندگی کے لیے
مقدر انکا کمال نہیں ہوتا
جنکو چھوڑ دیا جائے زمانے میں بلکل تنہا
مسکرانا اُن پہ حلال نہیں ہوتا
یادیں بھی انکو سہارا نہیں دیتیں
موسم بھی انکا مجال نہیں ہوتا
نینّ وہ لوگ زندہ ہی مر جاتے ہیں
جنکے محبوب کو انکا خیال نہیں ہوتا