STAY CONNECTED

0FansLike

LATEST ARTICLES

جواب شکوہ (ایک ملازمت پیشہ باپ کا بیٹی کے نام)

میری جان میں تم سےجو دُور ہوںیقین مانو بہت مجبور ہوںمجھے فِکَر ہے یہ کل جب آئے گاکیا تمہارا بابا تمہارے لئے کچھ کر...

شکوہ ...

مجھے چھوڑ کے بابا کیوں جاتے ہیںیقین مانو بہت یاد آتے ہیں میں تنہا ہی صبح سکول جاتی ہوںچھٹی پہ تکتی انہیں باہر آتی ہوںپر...

…روٹی

گندم کو اگر تہلیل ہونا ہے لباسِ روٹی میںاُسے پہلے انا کو چھوڑ، خودی کی چکی میں خود کو پسوانا ہوگا جب پِس جائے اور...

…سوچتا ہوں

سوچتا ہوں کیا ہو گر میں ستارہ ہو جاؤںبھولے سے ہی سہی میں تمھارا ہو جاؤں تم سُکھاؤ بال جب دھوپ میں ٹھہرے ہوئےبوند بوند...

…چلوآج

چلو آج بادلوں پے گھر کرتے ہیںذندگی کو اِک نَئ طرح بصر کرتے ہیں دیکھتے ہیں کیسا لگتا ہے جہاں اُپر سےپرندے فِضا میں کیسے...

پِیا

مینے ناچ کے گُھنگرو توڑ دیےمیری طلب ابھی جوان پیاتوں تخت پے یونہی بیٹھا رہتُجھے تکتا رہوں میری جان پیا مینےخوشبو سونگھی پھولوں کیاور رنگ...

You…

Somewhere where I cant hear youI just pretend you are in front and I stare you You are as deep as my heart isAnd you...

….اَب تو

اب تو شیشے میں خود کو ہی ڈھونڈتا ہوں میںاُس میں اب میں نہیں دکھتا وہ دکھتا ہے یہ رستے یہ گلیاں یہ تمام گھران...

Hope

Dont let the hope dieDo cry but never forget to fly Time do come hard on youBut turn the tide with your try Always put your...

نیا سال

کیا کہا نیا سال آیا ہےارے چھوڑو بس رہنے دو پہلے بھی تم نے یہی بولا تھاجانتے ہو اُس کے بعد کتنوں نے اپنا نصیب...