میں کتنا پرانا ہو گیا

0
141

Here is the text in Urdu script:

میں گزرا زمانہ ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

وہ جو جی بھر کے مجھے دیکھتے نہ تھکتا تھا
آج اس کو مجھے دیکھے زمانہ ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

جس کی ذات کا میں محور ہوا کرتا تھا
آج وہی شخص مجھ سے انجانا ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

وہ مجھے کہتا تھا تمہیں بھول جاؤں ناممکن
آج اس کے لئے وہ سب فسانہ ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

وہ جو میرا ہاتھ تھام کے سہارا دیا کرتا تھا
آج اس کی لکیروں میں میرا نام بیگانا ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

نینّ میں نے محبت میں لٹا دیا سب کچھ
آج میں سچ میں دیوانہ ہو گیا
دیکھو میں کتنا پرانا ہو گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here