پلوانااٹیک

0
318



تم ڈرامے رچاتے رہو اور فصانے بناتے رہو
وقت انصاف جب بھی کرے گا میرا پرچم اونچا لگے گا

تم بازی بھلے جیت جاؤ اور حکومت تم اپنی بناؤ
پر تاریخ جب بھی لکھے گی یہ سکہ ہمارا چلے گا

تم نے جنکو خدا ہے بنایا وہ تو خود بھی خدا ڈھونڈتے ہیں
ہم نے اپنا ہے رب جسکو مانا وہ ہمیشہ ہی یکتا ملے گا

تم جو کہتے ہو گر ہو گیا نا نسل باقی جو بھی رہے گی
سبز ہلالی جب پرچم دکھے گا بچہ بچہ تمہارا ڈرے گا  

بہت ہو چکا جو ہوا ہے بہت سہ چکے جو دیا ہے
نینّ اب جو ہم کر چکیں گے ثانی اسکا نہ کوئ دکھے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here